چور نظر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - دزدیدہ نگاہ، چھپ کر اس طرح دیکھنا کہ کسی کو خبر نہ ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - دزدیدہ نگاہ، چھپ کر اس طرح دیکھنا کہ کسی کو خبر نہ ہو۔